Mobile Phone Essay in Urdu
Back to: Urdu Essays List 3
موبائل فون جہاں ایک نعمت سمجھا جاتا ہے وہاں اس کے بہت سے نقصانات بھی ہیں۔ ہاں یہ بات درست ہے کہ موبائل وقت کے ساتھ ساتھ ضرورت بنتا جا رہا ہے مگر اتنا بھی نہیں کہ ہم چودہ یا پندرہ سال کی عمر کے بچوں کو موبائل فون دینا شروع کر دیں۔ آج کل لوگ یہ سوچ کر کہ موبائل فون کی بدولت ان کا ان کے بچے سے رابطہ رہے گا، کم عمری ہی میں موبائل دے دیتے ہیں جو کہ نقصان کا باعث بنتا ہے۔ ایسے کم عمر بچوں سے یا تو موبائل فون چور چھین لیتے ہیں یا پھر وہ خود ہی کہیں انجانے میں چھوڑ آتے ہیں۔
متعدد ایسی خبریں بھی سننے میں آئی ہیں کہ موبائل چوروں نےموبائل فون چوری کرنے کے چکر میں موبائل نہ ملنے پر قتل ہی کر ڈالا تو اس بات کو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ موبائل فون کم عمری میں بچوں کو دینا بیوقوفی ہے۔ دنیا میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ چھوٹے بڑوں سب ہی کا موبائل فون استعمال کرنا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق پاکستان میں سو فیصد میں سے 58 فیصد افراد موبائل ،دس فیصد انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں۔انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے استعمال،رسائی اور صلاحیت رکھنے والے 159 ممالک میں پاکستان کا نمبر 128واں ہے۔
انفارمیشن سوسائٹی 2010 کے مطابق دنیا کی67 فیصد آبادی موبائل فون ،25 فیصد انٹرنیٹ کا استعمال کر رہی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق ملک میں وایرلس فون کنکشنز کی تعداد 25 لاکھ 78 ہزار جبکہ فکسڈ فونز کی تعداد 35 لاکھ سے زائد ہے۔2005 سےمارچ2009 کے نصف عشرے کے دوران ملک میں فکسڈ فون کنکشنز کی تعداد میں 33 فیصد ساڑھے 17 لاکھ کی کمی واقع ہوئی۔ جب کہ اس مقابلے میں موبائل فونز کنکشنز کی تعداد میں 650 فیصد کا اضافہ ہوا۔پی ٹی اے کے مطابق ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 9 کروڑ 62 لاکھ سے زائد ہے۔جبکہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ایک کروڑ 90 لاکھ ہیں۔جو کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کے استعمال میں نمایاں اضافہ ہے۔
موبائل فون صارفین کے بڑھنے سے جہاں ملک کو فائدہ ہو رہا ہے، وہاں روز بروز وارداتوں میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ملک بھر میں کام کرنے والے 66 لاکھ غیر قانونی موبائل فون کنکشنز بند کر دیے گئے ہیں ۔پی ٹی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 80 لاکھ سے زائد غیر قانونی موبائل سیم میں سے 66 لاکھ موبائل فون کنکشنز کی تصدیق نہیں ہو سکی ۔یہ کن افراد کے نام سے جاری کیے گئے اور کس کے استعمال میں ہیں جس کے بعد ان کو بند کر دیا گیا۔پی ڈی اے نے کمپنیوں کے سربراہوں کو واضح ہدایات جاری کر دیں ہیں کہ غیر قانونی کنکشنز کو ہر صورت میں بند کر دیں ورنہ ان کے خلاف پی ٹی اے ایکٹ کی طرف سے کاروائی کی جا سکتی ہے۔ مگر یہ سب کچھ اتنی دیر میں کیوں عمل میں آیا؟کیا پی ٹی اے کو ان سب معاملات کا اندازہ نہیں تھا؟ان سب باتوں کا دھیان پہلے رکھنا چاہیے تھا۔
سر وے رپورٹ کے مطابق 50 فیصدسے زیادہ شہری موبائل فون کے بغیر گھر سے نہیں نکلتے۔44 فیصد شہروں کا کہنا ہےکہ موبائل فون کے بغیر نہیں رہ سکتے۔26 فیصد نے بتایا کہ انہیں خدشہ ہوتا ہے اگر ان کے پاس موبائل فون نہ ہو تو کال مس ہو جائے گی۔ موبائل فون کے زیادہ استعمال نے انسان کی شرافت اور تمیز کو ختم کردیا ہے۔ دینا میں موبائل فون کے مضراثرات لوگوں پر اس قدر عادی ہو گئے ہیں، کہ وہ مقصد و مقامات پر آتے ہوئے بھی اپنے موبائل فون کی گھنٹی بند کرنا بھول جاتے ہیں۔یہ صرف غفلت اور لاپرواہی ہی نہیں بلکہ مقصد مقامات کے تقدس کی پامالی بھی ہے۔ مساجد میں لوگ نماز کے اوقات میں باہر آ کر موبائل سننے لگتے ہیں۔اس فون نے ہماری زندگی کو اتنا متاثر کیا ہے کہ جب ہم خدا سے ہم کلام ہوتے ہیں وہاں بھی موبائل کی گھنٹی بج پڑتی ہے۔مساجد میں بڑے بڑے نوٹس بورڈ لگے ہونے کے باوجود لوگ اپنا موبائل بند نہیں کرتے۔ ہم جب خدا کے کلام سے لطف انداز ہو رہے ہوتے ہیں اس وقت بھی موبائل فون کی گھنٹی تباہ کن کردار ادا کر رہی ہوتی ہے۔
اس چھوٹے سے آ لے نے ہمارے خیالات، اظہار،معمالات ،ذہن ،کلب ، اور سکون سب کو بدل ڈالا ہے۔ ان سب باتوں کے ساتھ ساتھ موبائل فون اور موبائل کمپنیز نے ہمیں کچھ ایسے تحائف بھی دیے ہیں جن کی وجہ سے نوجوان نسل کسی چیز کا خیال نہیں رکھتی اور اپنے آپ کو دنیا سے کچھ الگ سا محسوس کرتی ہے۔وہاں ہماری نئی نسل رات سے بارہ بجے کے بعد ایسے مختلف قسم کے ایذی پکیذر نے تباہی میں مبتلا کردیا ہے رات بھر میسیج ہوتے رہتے ہیں۔اور اس کا سیدھا اثر ہماری نوجوان نسل کی تعلیم پر پڑھ رہا ہے۔ ان سب باتوں کی کافی حد تک حکومت بھی ذمہ دار ہے۔
موبائل فون اتنی بری چیز نہیں ہے اور ہم موبائل فون کو صرف رابطہ کا ذریعہ سمجھ کر استعمال کریں تو یہ ہمارے لیے مفید ہوگا۔اللہ بھلا کرے گراہم بیل کا جس نے ٹیلی فون ایجاد کیا مگر اس نے کبھی یہ سوچا بھی نہیں ہوگا کہ جس ٹیلی فون کو وہ ایجاد کر رہا ہے وہ آنے والے دور میں بشکل موبائل لوگوں کی جیبوں کو ہوا کرے گا۔ موبائل فون کے نقصانات کے علاوہ کچھ فائدے بھی ہیں۔ موبائل فون سے بآسانی چیٹنگ ، ای میل ، وائس میل، بجلی کے بل کش منتقلی اور ڈیٹا کو محفوظ کیا جا سکتا ہے۔جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے اس لیے ہماری قوم ٹیکنالوجی کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی۔ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے مگر اس بات کا خیال رکھا جائے کہ ٹیکنالوجی کا صحیح طریقہ سے استعمال ہو۔ اگر موبائل فون کو صرف ضرورت کے تحت استعمال کیا جائے تو یہ موبائل فون ہمارے لیے اچھا ثابت ہوگا اور اس سے وقت کا زیاں بھی نہیں ہوگا۔
آسان ٹیکنالوجی
موبائیل فون پر مضمون | فوائد اور نقصانات | اردو مضامین.
اگر آپ موبائیل فون پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں۔ تو اس اردو مضمون سے راہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس تفصیلی اردو مضمون میں ہم نے موبائیل فون کی فوائد اور نقصانات پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔
موبائیل فون
موبائل فون ایک انقلابی ایجاد ہے جس نے ہمارے بات چیت، کام کرنے اور زندگی گزارنے کے طریقے کو ڈرامائی طور پر تبدیل کر دیا ہے۔ اس نے ہمیں ایک دوسرے کے قریب لایا ہے، ہمیں خاندان اور دوستوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کی اجازت دی ہے چاہے ہم کتنے ہی دور کیوں نہ ہوں۔ موبائل فون ہماری زندگیوں میں ہر جگہ بن چکے ہیں، جیسا کہ اب تقریباً ہر ایک کے پاس ہے۔ موبائل فون نے رابطے میں آسانی اور معلومات تک رسائی کے حوالے سے بے شمار امکانات کھول دیے ہیں۔ اسمارٹ فونز کی آمد کے ساتھ، لوگ اب اپنی ہتھیلی سے انٹرنیٹ، اپنے ای میل اکاؤنٹس، سوشل میڈیا، اور یہاں تک کہ بینک اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس نے ہمیں دنیا میں ہونے والے واقعات سے باخبر رہنے، ضرورت پڑنے پر مدد حاصل کرنے اور آن لائن خریداری کرنے کے قابل بنایا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فیس بک پر مضمون
موبائل فون کے کئی فائدے ہیں۔ یہ لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہنے کی اجازت دیتا ہے یہاں تک کہ جب وہ فاصلے سے الگ ہوجائیں۔ لوگ آسانی سے ایک دوسرے کو کال اور ٹیکسٹ کر سکتے ہیں، ای میلز بھیج سکتے ہیں، تصاویر اور ویڈیوز کا اشتراک کر سکتے ہیں، اور ویڈیو کالز بھی کر سکتے ہیں۔ یہ خاندان اور دوستوں کے ساتھ رابطے میں رہنا آسان بناتا ہے۔ مزید برآں، موبائل فون نے معلومات تک تیزی سے رسائی ممکن بنائی ہے۔ اسمارٹ فون پر دستیاب انٹرنیٹ اور ایپس کے ساتھ، لوگ اب آن لائن خبروں، بینکنگ، تفریح وغیرہ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس سے ہم جو چاہتے ہیں اسے حاصل کرنے کے لیے فزیکل اسٹورز پر جانے کی ضرورت ختم ہو گئی ہے، جس سے ہماری زندگی مزید آسان ہو گئی ہے۔ آخر میں، موبائل فون نے ہمیں اپنی پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانے کے قابل بھی بنایا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹیکنالوجی پر مضمون
موبائل فون کے بھی کچھ نقصانات ہیں۔ مثال کے طور پر، یہ ایک خلفشار ہو سکتا ہے، خاص طور پر گاڑی چلاتے وقت۔ یہ سائبر دھونس کا ایک ذریعہ بھی ہو سکتا ہے، کیونکہ لوگ دوسروں کو جارحانہ پیغامات یا مواد بھیج سکتے ہیں۔ مزید برآں، یہ تاخیر کا ایک بڑا ذریعہ ہو سکتا ہے، کیونکہ لوگ نتیجہ خیز کام کرنے کے بجائے سوشل میڈیا سائٹس پر گھنٹوں سکرول کرنے میں صرف کر سکتے ہیں۔ آخر میں، اسمارٹ فون کی لت آج کے نوجوانوں میں ایک بڑھتی ہوئی تشویش ہے، کیونکہ موبائل فون کا زیادہ استعمال دماغی صحت کے مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔
آخر میں، موبائل فون ایک ایسا آلہ ہے جس نے ہمارے رابطے، کام کرنے اور زندگی گزارنے کے طریقے میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔ اگرچہ اس کے بہت سے فوائد ہیں اور یہ انتہائی کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں، لیکن اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں جن پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ اس طرح، یہ ضروری ہے کہ موبائل فون کو ذمہ دارانہ انداز میں استعمال کیا جائے، تاکہ ہم اپنی حفاظت یا صحت پر کبھی سمجھوتہ کیے بغیر اس ٹیکنالوجی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں۔
یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا پر مضمون
امید ہے کہ ‘موبائیل فون پر مضمون’ آپ کو پسند آیا ہوگا۔ اگر اس اردو مضمون کے حوالے سے آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے تو کمنٹ سیکشن میں ضرور پوچھے۔ اس طرح اردو مضامین کے لئے ہمارے ویب سائٹ کو ضرور سبسکرائب کریں۔ اور دوستوں کے ساتھ شئر کریں۔
متعلقہ تحریریں
Essay On Mobile Phone Advantages And Disadvantages In Urdu
Mobile phones have become an integral part of our daily lives, providing us with the convenience and connectivity that we need in this fast-paced world. With the advancement of technology, mobile phones have evolved from being a luxury item to a necessity that almost everyone owns. However, like any other technological innovation, mobile phones come with their own set of advantages and disadvantages. In this essay, we will explore both the positive and negative aspects of using mobile phones while focusing on how Urdu-speaking communities are affected by them.
Firstly, we will discuss the advantages of mobile phone usage. Mobile phones have revolutionized communication by enabling people to stay connected with each other regardless of their location or time zone. They have made it easier for individuals to access information on-the-go through various applications available on smartphones such as news apps, educational apps, and social networking sites. Additionally, mobile phones provide entertainment through games and multimedia features that can be accessed anytime and anywhere.
Increased Connectivity and Communication
The proliferation of mobile phones has led to increased connectivity and communication, allowing individuals to stay in touch with others regardless of their location or time zone. The benefits of this technology cannot be overstated, as it has revolutionized the way people communicate. With a mobile phone in hand, one can easily reach out to loved ones, business associates, or even strangers across the globe.
In addition to voice calls and text messages, modern smartphones offer a wide range of communication modes such as email, video conferencing apps like Zoom or Skype, and instant messaging platforms like WhatsApp or Telegram. These tools have enabled individuals to connect with others not only through words but also through visual cues and multimedia content. This makes it easier for people to understand each other’s emotions and intentions more accurately.
Mobile phones have also empowered users by giving them access to information at their fingertips. With just a few clicks on their devices, they can browse news articles online, shop for products on e-commerce sites like Amazon or eBay, and even learn new skills through educational apps like Duolingo or Khan Academy. This easy access to information has made life more convenient than ever before.
However, there are some downsides associated with increased connectivity and communication through mobile phones. For instance, addiction is becoming an increasingly common problem among smartphone users who find it difficult to disconnect from their devices even when engaging in social activities. Additionally, privacy concerns arise with the amount of personal data that is shared over these networks.
Overall though, the advantages of increased connectivity and communication brought about by mobile phones far outweigh any drawbacks associated with them. It has changed the way we live our lives today – making things much simpler yet complicated at the same time – while providing us plenty of opportunities for growth personally and professionally alike!
Easy Access to Information
Accessing information has become more convenient and efficient with the widespread use of handheld devices. Mobile phones have made it possible for people to access any kind of information from anywhere in the world. With just a few taps on the screen, one can search for anything they need to know and get instant results. This easy access to information has brought about numerous benefits, including improved education and career development.
In the past, gaining knowledge was limited to books or attending classes in person. However, with mobile phones, learning is now accessible to anyone at any time. Students can use their phones to research various topics and find relevant materials that enhance their understanding of a subject matter. Professionals can also access training videos or attend online courses through their mobile devices while on-the-go.
Furthermore, mobile phones provide users with real-time updates on news and current events worldwide. People can receive notifications about breaking news stories as they happen, making them better informed individuals who are always in touch with what is happening around them. Additionally, social media platforms allow users to connect with others who share similar interests or hobbies from all over the globe.
Despite these advantages, there are also some drawbacks associated with accessing information via mobile phones. One such disadvantage is that not all sources of information found online are reliable or trustworthy. It is essential for users to verify the authenticity of any data they come across before using it as a basis for decision-making.
Easy access to information through mobile phones has revolutionized how people learn and communicate globally. This advancement has opened up new opportunities for personal growth and development while keeping individuals informed about current events worldwide. Although caution must be taken when using online sources of data due to reliability issues, overall this technology remains a valuable asset in modern society today.
Potential for Distraction and Addiction
The downside of the convenience offered by handheld devices lies in their potential to distract and even lead to addiction, causing negative impacts on users’ mental health and productivity. Mobile phones have become a constant companion for most people, resulting in an increase in the amount of time spent scrolling through social media feeds or playing games. This can cause individuals to lose focus on more important tasks, leading to decreased productivity.
Furthermore, mobile phone addiction has been associated with several psychological problems such as anxiety and depression. The constant need to check notifications and updates can create a sense of uneasiness when away from one’s device. Moreover, excessive use of mobile phones can also lead to physical problems such as eye strain and neck pain due to poor posture while using these devices.
It is essential for individuals to be mindful of their mobile phone usage habits and take steps towards reducing their screen time. One way could be setting limits on app usage or taking breaks from technology altogether. Additionally, incorporating healthy habits like exercise and meditation could help reduce stress levels caused by excessive mobile phone use.
While mobile phones offer many benefits such as easy access to information, they also possess significant potential for distraction and addiction that affect users’ mental health and productivity. It is crucial for individuals to recognize this issue and work towards developing healthier habits with regard to technology usage.
Negative Effects on Face-to-Face Communication
Interpersonal communication has been negatively impacted by the widespread use of handheld devices, particularly smartphones. These devices have become an integral part of our daily lives and have changed the way we interact with each other. One of the most significant negative effects is the decline in face-to-face communication.
Many people today prefer to communicate through text messages or social media rather than having a conversation in person. This trend has led to a decrease in interpersonal skills, making it difficult for individuals to engage in meaningful conversations. In addition, excessive use of mobile phones during face-to-face interactions can be seen as disrespectful and may lead to misunderstandings or conflicts.
Another negative effect is that people often feel disconnected from those around them due to their reliance on technology. People tend to prioritize their virtual relationships over real-life friendships and family connections. This phenomenon can lead to feelings of loneliness and isolation, which can have adverse effects on mental health.
Moreover, mobile phones have also changed the way we perceive time and space. People now feel obligated to respond immediately to notifications or messages even when they are engaged in important activities such as work or spending time with loved ones. The constant interruptions caused by these devices make it challenging for individuals to focus on tasks at hand, leading to decreased productivity and efficiency.
While mobile phones provide numerous benefits such as increased connectivity and convenience, they also come with several downsides that cannot be ignored. The negative impact on face-to-face communication is one of the most significant drawbacks associated with this technology’s widespread usage. It is essential for individuals to recognize these consequences and find ways to balance their digital lives with real-world interactions for optimal well-being.
Unique Challenges Faced by Urdu-Speaking Communities
Urdu-speaking communities face unique challenges in their efforts to maintain cultural and linguistic identity in an increasingly globalized world. As a language that is primarily spoken in South Asia, Urdu has faced many obstacles over the years. The language has been influenced by Persian and Arabic, leading to its complex grammar and vocabulary. Additionally, Urdu’s script is based on the Persian alphabet which poses another challenge for those looking to learn it.
One of the key challenges faced by Urdu-speaking communities is the lack of opportunities to learn and practice the language outside of their home countries. While there are some schools and organizations that offer Urdu language courses, they are few and far between. Furthermore, as more people migrate to other parts of the world where English or other languages are dominant, it becomes increasingly difficult for them to maintain proficiency in Urdu.
Another challenge is related to cultural identity. As globalization continues to spread, many people feel pressure to conform to Western norms and values. This can lead some members of Urdu-speaking communities to abandon aspects of their culture in order to fit in with mainstream society. Additionally, as younger generations grow up speaking different languages and being exposed to different cultures through media platforms like television and social media, there is a risk that they may lose touch with their heritage.
Despite these challenges, there are also opportunities for growth and development within Urdu-speaking communities. With advances in technology making it easier than ever before for people all over the world to connect with one another, online platforms could provide a solution for those seeking resources on learning Urdu or connecting with others who speak the language. Additionally, community organizations can play a vital role in promoting cultural events or activities that celebrate traditions unique to this community.
Overall, while there are certainly obstacles facing those attempting to preserve their cultural identity within an increasingly globalized world, there also exists potential avenues for growth and development within such communities if they remain committed towards maintaining their unique heritage.
Balancing the Pros and Cons of Mobile Phone Usage
Achieving a balance between the benefits and drawbacks of mobile phone usage is a complex issue that requires careful consideration. On one hand, mobile phones have revolutionized communication by providing instant access to information and people from anywhere in the world. They have also made it easier for people to stay connected with their loved ones, especially during emergencies. Additionally, mobile phones are powerful tools for education and entertainment.
On the other hand, excessive use of mobile phones can lead to addiction, which can adversely affect mental health and social relationships. Unrestricted access to online content can expose users to cyberbullying, inappropriate material, and scams. Moreover, prolonged exposure to electromagnetic radiation emitted by mobile phones has been linked to various health problems such as cancer.
To achieve a healthy balance between the advantages and disadvantages of using mobile phones, individuals must be mindful of their usage patterns. Setting daily limits on usage time can help prevent addiction while minimizing exposure to harmful radiation. Parents should monitor their children’s phone usage closely and educate them about responsible online behavior.
While there are many benefits associated with using mobile phones in today’s fast-paced world, it is important not to ignore the potential downsides that come with this technology. By being aware of these risks and taking steps to mitigate them through responsible use practices like setting limits on usage time or monitoring children’s phone activity closely), individuals can make informed decisions about how best they want to incorporate smartphones into their lives without sacrificing personal well-being or compromising safety.
Mobile phones have become an integral part of our daily lives. They offer increased connectivity and communication, easy access to information, and a range of entertainment options. However, there are also potential downsides to their use such as distraction and addiction, negative effects on face-to-face communication, and unique challenges faced by Urdu-speaking communities.
Despite these disadvantages, the benefits of mobile phone usage cannot be ignored. In today’s fast-paced world, they provide us with instant access to information and allow us to stay connected with friends and family no matter where we are. Moreover, they have revolutionized the way we work by enabling remote working and providing access to online resources.
To strike a balance between the pros and cons of mobile phone usage, it is important for individuals to be aware of how they use their devices. By setting limits on screen time, avoiding unnecessary distractions while using social media apps or games, people can mitigate some of the negative impacts associated with excessive phone usage. Ultimately, mobile phones are here to stay in our daily lives – it is up to us how we choose to utilize them responsibly.
Related Essays:
- Essay on Motivation (200 & 500 Words)
- Essay on Music (200 & 500 Words)
- Essay on My Ambition in Life (200 & 500 Words)
- Essay on My Best Friend (200 & 500 Words)
- Essay on My Favorite Book (200 & 500 Words)
- Essay on My Favorite Personality
- Essay on My Favourite Food for Students and Children (200 & 500 Words)
- Essay On My Favourite Personality Prophet Muhammad PBUH
- Essay on My Favourite Season (200 & 500 Words)
- Essay on My Favourite Subject (200 & 500 Words)
- Science Store
- Online Camp
- DIY Telescope
- Camp's Projects
- Kitchen Science
- Botany Science Fair Projects
- Chemistry Experiments
- Computer Science
- Fun Science
- Science Fair
- Electronics in urdu
Essay on advantages and disadvantages of using mobile phones in URDU 2018 موبائل فون کے فائدے اور نقصانات
Essay on advantages and disadvantages of using mobile phones in urdu 2018, موبائل فون کے فائدے اور نقصانات, read in english advantages and disadvantages of mobile phone.
موبائل فون نے لوگوں کی زندگی کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیا ھے پہلے زمانے میں لوگوں کو ایک دوسرے سے رابطے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھاایک دوسرے کی خیریت دریافت کرنا یا کسی ضروری بات کی اطلاع دینے کیلئے کئی کئی دن انتظار کرنا پڑتا تھا تصویریں کھیچنے کے لیے ایک خطیر رقم خرچ کر کے کیمرا خریدنا پڑتا تھا اور پھر تصویریں دیکھنے کیلئے بھی کئی دنوں تک انتطار کرنا پڑتا تھالیکن آج ایسی بہت سی سہولتیں ہمیں ایک ہی جگا مل جاتی ھیں ایک ہی ڈیوائیس کے اندر ایسے بہت سے مسائل کا حل موجود ھے مستطیل شکل کی اس انقلابی تیکنالوجی جو کے گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ بہتر سے بہترین ہوتی جا رہی ھے لوگوں کی زندگیوں کو بہت متاثر کر رہی ہے
موبائل فون کے ایجاد ہونے سے لے کر اب تک یہ تقریبا ہر انسان کی زندگی کا ایک لازمی جزو بن گیا ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریبا آدھی آبادی موبائل فون کا استمعال کر رہی ھے۲۰۱۶ میں بینک آف امریکہ کی طرف سے ایک سروے کیا گیاتو معلوم ھوا کے% ۹۶لوگ جن کی عمر ۱۸ سے ۲۴ سال کے درمیان ھے انکا کہنا ھے کہ موبائل فون ان کی ایک اہم ضرورت ھے%۹۳لوگوں کی یہ رائے ھے کہ موبائل فون ان کے لیے ٹوتھ برش اور پرفیوم سے بھی زیادہ ضروری ھے اس سروے میں یہ بھی بتایا گیا کہ ہر شخص انفرادی طور پر اپنا موبائل فون ہر ۶ منٹ کے بعد چیک کرتا ھے ہر چیز کے فائدے اور نقصانات ھوتے ھیں یہ ایک فطری بات ھے اس مضمون میں ھم بڑی گہرائی سے یہ جائزہ لیں گے کہ موبائل فون کس طرح ہمارے لیے فائدہ مند ھے اور کس طرح اس کے نقصانات ہماری زندگیوں کو متاثر کر رھے ھیں۔
موبائل فون کے فوائد
Advantages of mobile phones.
موبائل فون دراصل ابتدائی مواصلاتی نظام سے ہی تیار کئے گئے ہیں یہ لوگوں کے ایک دوسرے سے رابطے کو بہتر بنانے کے لئے ایجاد کیا گیا موبائل فون کی ایجاد نے رابطے کے طریقوں کو بلکل بدل کر رکھ دیاسمس ،کال ،ویڈیو چیٹ اور اس طرح کے نہ جانے کون کون سے طریقے ھیں جس نے رابطہ کی راہ میں حا ئل تمام رکاوٹوں کو ختم کر دیا ہے۔پوری دنیا میں لوگ دور رہ کر بھی موبائل فون کی وجہ سے اپنے پیاروں سے نہ صرف بات کرسکتے ہیں بلکہ انہیں دیکھ بھی سکتے ہیں۔اصل میں دوریوں اور فاصلوں کو کم کرنا موبائل فون کا ایک بہت بڑا فائدہ ہے۔
ویب سائٹ سرچنگ
موبائل فون نے لوگوں کے لیے ویب سائٹ سرچنگ کو بہت آسان بنا دیا ہے۔ ان آلات کو موبائل کے ساتھ مر بوط کیا جاتا ھے جو انھیں کسی بھی وقت اور کہیں بھی ویب سائٹ سرچنگ میں مدد دیتا ھے ایک مطالعہ کے مطابق مو بائل فون پر خرچ کیے جانے والے کل وقت کا %۱۰انٹرنیٹ کو سرچ کرنے کیلیے کھولنے والے براؤزر میں استعمال کیا جاتا ھے اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کو معلومات تک رسائی حاصل ھے۔
اس سیلفی کے دور میں کیمرہ بہت ضروری ھے موبائل فون کی وجہ سے لوگوں کو تصویریں اور ویڈیو بنانے کے لیے الگ سے کیمرہ نھیں خریدنا پڑتا خاص طور پر آج کل جب کہ لوگ سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں لگانا بہت پسند کرتے ھیں کیمراہ تو ایک لازمی چیز ھے (کوم ٹیک)کے ۲۰۱۴کے مطالعے کے مطابق موبائل فون خریدنے میں صارف کی جو تیسری بڑی ترجیح ھے وہ کیمرہ ھے اس کے ساتھ ساتھ موبائل کے دلدادہ اس بات کو یقینی بناتے ھیں کہ ان کے موبائل میں زبردست قسم کا کیمرہ ضرور ھو۔
موبائل کتابوں،کھیلوں ،فلموں،موسیقی ،اور تفریح کا بہت بڑا ذریعہ ھے۲۰۱۶کے اعدادوشمار کے مطابق شمالی امریکہ میں ۷۔۶۳ملین افراد موبائل کو گیمز کھیلنے کے لیے استعمال کرتے ھیں مزید یہ کہ صارفین (آئی ٹیونز اور سپوٹی فائی )کے ذریعے دوسروں کے درمیان بیٹھ کر بھی اپنا پسندیدا گانا سن سکتے ھیں فلمیں دیکھنا اور (ای ۔بوک )سے کتابیں پڑھنا بھی موبائل فون کی وجہ سے بہت آسان ھے۔
تعلیم کے شعبے میں بھی اس کے فوائد بے شمار ھیں خاص طور پر اگر ھم بچوں کی بات کریں تو معلومات اور تعلیمی مواد تک آسانی سے رسائی لے کر تعلیمی ویڈیوزاور ذہنی صلاحیت کو جھنجھوڑنے والے دلچسپ گیمز تک بچے کے پاس سیکھنے کے بہت سے مواقع ھوتے ھیں اگر وہ کسی مخصوص موضوع کے متعلق جاننا چاہتے ھیں تو وہ انٹرنیٹ پر سرچ کر کے نہ صرف اپنا مطلوبہ موضوع تلاش کر سکتے ھیں بلکہ ان کی معلومات میں بھی بہت اضافہ ھوتا ھے۔
فائدہ مند ایپلیکیشن
ایپز کے ذریعے موبائل تقریباسب کچھ کر سکتا ھے گوگل سٹور میں تقریبا ۲ ملین سے زیادہ ایپز ھیں جبکہ1.5ملین ایپز (ایپل سٹور) میں ھیں لوگ تقریبا %۹۰وقت ایپز سرچ کرنے میں لگاتے ھیں اور اس میں اوسطا ہر صارف ۳۶ ایپ اپنے موبائل میں استعمال کرتا ھے ایپز کی فعالیت (طریقہ کار) ایک دسرے سے مختلف ھوتا ھے جیسا کے(آن لائن سٹور،ٹکٹ بوکنگ،ویڈیو ایڈیٹر،پرسنل اسسٹنٹ فوٹو،پیمنٹ سسٹم،ڈیٹا اینالائسس )وغیرہ۔
زیادہ طر موبائل اب گلوبل پوزیشنگ سسٹم (جی پی ایس)سے لیس ھیں اس ٹیکنالو جی کی مدد سے لوگ پوری دنیا میں کسی بھی مطلوبہ پتہ یا علاقہ تک آ سانی سے پہنچ سکتے ھیں اس سے نا صرف رابطہ بلکہ آمدو رفت میں بھی بہتری آئی ھے۔
ذاتی معلومات کی حفاظت
: موبائل کے ذریعے آپ کسی کے علم میں لائے بغیر جو کرنا چاھیں کر سکتے ھیںآپ اپنی تصویریں بنا کر انھیں اپنے پرسنل فولڈر سے محفوظ کر سکتے ھیں آپ کسی کے علم میں آنے سے خوفذدہ ہوئے بغیر اپنے پیاروں کو پیغام بجھوا سکتے ھیں (آن لائن ٹرانسکشن )بھی موبائل کے ذریعے آرام سے ھو سکتی ھے۔
موبائل فون کے نقصانات
Disadvantages of using mobile phones.
: موبائل مہنگے ھوتے ھیں خاص طور وہ جس میں بہت سی ایپ،سپیس اور خصو صیات ھوں موبائل کے علاوہ بہت ساری ایپ بھی ایسی ھوتی ھیں جن کی تمام خصوصیات کو مکمل طور پر استعمال کرنے کے لیے انہیں خریدنا پڑتا ھے حتی کے اگر آپ انٹرنیٹ استعمال کرناچاہتے ھیں تو بھی آپکو پیسے خرچ کرنے پڑیں گے۔
کمزور سماجی رابطہ
: ایک تجزیاتی ادارے (فلوری) کی نئی رپورٹ کے مطابق لوگ دن میں ۵ گھنٹے موبائل استعمال کرتے ھیں انھوں نے مزید یہ بھی بتایا کہ ۲۰۱۷ میں لوگوں کے مختلف ایپز استعمال کرنے کا ریشو%۶۹تک بڑھ گیا ھے اس کے ساتھ سماجی رابطے بہت کمزور ھو گئے ھیں لوگوں کی ترجیحات بدل گئی ھیں آج کل لوگ اپنے بزرگوں،بچوں،دوستوں اور گھر کے افراد کے ساتھ وقت گزارنے کے بجائے موبائل کے ساتھ وقت گزارنازیادہ پسند کرتے ھیں۔
: تعمیری پہلو کے علاوہ موبائل فون تباہی کا باعث بن سکتا ھے ایسی ایپز ھیں جو آپکو ہر لمحہ پیغامات،تاذہ ترین خبروں وغیرہ سے با خبر رکھتی ھیں اس وجہ سے آپکی تعمیری صلاحیت کا تسلسل متاثر ہو سکتا ھے کیونکہ جب آپ موبائل چیک کرتے ھیں تواس میں کوئی ایسی اپڈیٹ ھوتی ھے جس کی وجہ سے آپ اپنے سارے ضروری کام چھوڑ کر موبائل کے ساتھ مصروف ھو جاتے ھیں۔
صحت پر منفی اثرات
: صحت کے پہلو سے دیکھے تو بہت سارے منفی اثرات سامنے آئے ہیں(انرجی )موبائل فون(ریڈیو فریْقونسی) پیدا کرتا ھے جو انسانی جسم کے اندر موجود (ٹیشوز)جذب کر سکتے ہیں اور نقصان کا باعث ھوتا ھے نیند کی کمی یاں نیند کا پورا نہ ھوناموبائل فون کے نقصانات کی فہرست کا حصہ ھے مزید یہ کہ موبائل فون سے نکلنے والی (ایچ ای وی )روشنی آنکھوں کے (ریٹینا)کے لئے بہت نقصان دہ ھے۔
کیاآپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے کہ صبح سویرے اٹھتے ہی آپ کو موبائل چیک کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں چاہیے ہوتا؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اپ موبائل فون کے نشے کے ابتدائی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور اس کا نتیجہ یہ نکلے گاکہ اپ کو موبائل فون کی عادت اس حدتک ہوجائے گی جسے کیسی کو نشے کی عادت ہوتی ہے۔
ذاتی معلو مات کو خطرہ
اگر چہ موبائل فون کو ہر طرح سے محفوظ بنایا گیا ہے اور کوشش کی گئی ہے کہ آپ کی ذاتی معلومات محفوظ رہیں لیکن اس کے باوجود بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جن کی وجہ سے آپ کی ذاتی معلومات کو سیکورٹی کے لحاظ سے خطرہ ہے۔بہت سارے ہیکرز موجود ہے جواپ کی ذاتی معلومات کو ہیک کر کے اس کا غلط استعمال کر سکتے ہیں۔لہذا ویب سائٹ سرچ کرنے اور لنکز کھولتے ہوئے آپ کو بہت محتاط رہنا چاہئے۔
غیر اخلاقی مواد
آخر میں موبائل فون کے ایک ایسے نقصان پر روشنی ڈالیں گے جو معاشرے کے بگاڑ کا باعث بن رہا ہے۔ انٹرنٹ کی وجہ سے ہر قسم کے غیر اخلاقی مواد آپ آسانی سے دیکھ سکتے ہیں خاص طور پر بچہ جان بوجھ کر یا انجانے میں ہر وہ چیز دیکھ سکتے ہیں جو کہ ان کی معاشرتی طرز عمل پر برا اثر ڈال سکتی ہے۔مختلف(ایکشن گیم)کھیل کر بچوں کی طبعت میں تشدد پسندی آنا شروع ہوجاتی ہے۔ہمیں اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیے کہ ہمارے بچہ موبائل فون پر
کیا سرچ کررہے ہیں
راستوں میں حوادث کا خطرہ: موبائل فون کے استعمال کے دوران چلتے ہوئے حوادث کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
جیسا کہ ہر چیز کا فایدے اور نقصانات ہوتے ہیں اس طرح اس ڈیوائس کہ جہاں بہت سے فوائدہیں وہاں نقصانات بھی ہیں۔ ہمیں موبائل فون کا استعمال اس طرح کرنا چاہیے کہ وہ نہ ہماری صحت زندگی اور ماحول پر برااثر ڈالے اور نہ دوسروں کی زندگیوں پرزیادتی کسی بھی چیز کی اچھی نہیں ہوتی۔
٢٠٢٣میں ، موبائل فون کی علم و فن کی دنیا میں اہمیت بڑھ گئی تھی اور اس نے لوگوں کی روزمرہ کی زندگی میں تبدیلیاں لے آئی۔ اس کی مثبت استعمال اور محدودیت کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ ہم اس کے فوائد کو حاصل کر سکیں اور نقصانات سے بچ سکیں۔
Read in English Advantages and disadvantages of mobile phone
- Information about Malaria in Urdu
- Measles (khasra خسرہ ) symptoms vaccine treatment in Urdu
- Science, Tech Articles Urdu: Why and how earthquakes occur?
- Mobile phone ke fayde aur nuqsanat Mazmoon (essay)
- mobile phone ka benefit in Urdu
- Urdu notes mobile phone essay
Advantages and disadvantages of mobile phone موبائل فون کے فائدے اور نقصانات
Related articles.
تمبا کو نوشی اور سرطا ن cancer in Urdu
البیرونی کے شہرہ آفاق کارنامے
Leave a reply cancel reply.
- STEAM Projects
- DIY Projects
- Electronics
Class 5 Urdu Notes, Solutions, Solved Exercises, MCQs, Guide, Key Book
In this post, you will find the Class 5 Urdu Notes, Solutions, Solved Exercises, MCQs, Guide, Key Book (PDF Format) for all boards of Pakistan as per latest single national curriculum / syllabus (SNC).
Class 5 Urdu Notes (Solved Exercises):
Please find your desired 5th Class Urdu Notes against your respective board / province / area from below.
5th Class Urdu for Islamabad:
- Unit # 01 (حمد)
- Unit # 02 (نعت)
- Unit # 03 (رحمت عالمﷺ)
- Unit # 04 (اے وطن! تو سلامت رہے)
- Unit # 05 (جو وعدہ کرو سو پورا کرو)
- Unit # 06 (قومی تہوار)
- Unit # 07 (ہواچلی)
- Unit # 08 (میری پہچان ہے تو)
- Unit # 09 (ہمارے پیشے)
- Unit # 10 (ایک گائے اور بکری)
- Unit # 11 (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
- Unit # 12 (دنیا آپ کی مٹھی میں)
- Unit # 13 (ہم پھول اہک چمن کے)
- Unit # 14 (آؤ بچو! سنو کہانی)
- Unit # 15 (آئیں! مدد کریں)
- Unit # 16 (رکھیں میرا خیال)
- Unit # 17 (نیک بنو، نیکی پھیلاؤ)
- Unit # 18 (ایک قدیم شہر)
- Unit # 19 (حسن سلوک)
- Unit # 20 (کہا اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے)
- Unit # 21 (بے مثل ہے نظام تیرا)
5th Class Urdu for Punjab:
- Unit # 22 (اقوال زریں)
- Unit # 23 (ٹوٹ بٹوٹ کے مرغے)
- گرائمر (قواعد)
5th Class Urdu for Sindh:
- Unit # 03 (حضرت خدیجتہ الکبریٰ )
- Unit # 04 (سچل سرمستؒ)
- Unit # 05 (درختوں نے کہا)
- Unit # 06 (ہم پھول ایک چمن کے)
- Unit # 07 (ملتان کی سیر)
- Unit # 08 (ہمارے رسم ورواج)
- Unit # 09 (محنت میں عظمت)
- Unit # 10 (کہنا بڑوں کا مانو)
- Unit # 11 (اسکاؤٹس)
- Unit # 12 (ہماری زمیں اور نظام شمسی)
- Unit # 13 (حکیم محمد سعید)
- Unit # 14 (پیٹو خان)
- Unit # 15 (غرور کا انجام)
- Unit # 16 (کمپیوٹر اور انٹرنیٹ)
- Unit # 17 (دو خط)
- Unit # 18 (گائے اور بکری)
- Unit # 19 (زمین کی فریاد)
- Unit # 20 (نائیک محمد اشرف)
- Unit # 21 (سچی کہانی)
- Unit # 22 (گاؤں کی سیر)
- Unit # 23 (دودوست)
- Unit # 24 (پیشے)
- Unit # 25 (حاتم طائی)
- Unit # 26 (بارش)
5th Class Urdu for Khyber Pakhtunkhwa (KP):
5th class urdu for balochistan:.
- Unit # 03 (مقامی زبانیں)
- Unit # 04 (میرا پیارا وطن)
- Unit # 05 (رہین سہن)
- Unit # 06 (قیدی)
- Unit # 07 (صبح کی آمد)
- Unit # 08 (پیشے)
- Unit # 09 (یتیم بچے کی عید)
- Unit # 10 (سیر گاہیں)
- Unit # 11 (گائے اور بکری)
- Unit # 12 (ابتدائی طبی امداد)
- Unit # 13 (ہم اور ہمارا ماحول)
- Unit # 14 (انٹرنیٹ/ای میل)
- Unit # 15 (چاند میری زمیں پھول میرا وطن)
- Unit # 16 (قدرتی آفات)
- Unit # 17 (اسکاؤٹ)
- Unit # 18 (لوری)
- Unit # 19 (یادگار عمارت)
- Unit # 20 (نیلے پیلے موزے)
- Unit # 21 (مہر گڑھ)
You may also be interested in other subjects:
- 5th Class Mathematics
- 5th Class General Science
- 5th Class English
- 5th Class Social Studies
- 5th Class Urdu
- 5th Class Islamiyat (Islamic Studies)
Mobile Phone essay in urdu | Advantages and Disadvantages of Mobile Phone | موبائل فون پر مضمون
Channel | channels.
Star Calligraphy
330K subscribers
View Trends
Feedback trends, popular video in this channel, hazrat muhammad saw wives' name | حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ازواجِ مطہرات muhammad pbuh, national things of our country | pakistan national symbols in urdu |@starcalligraphy, pronunciation rule in english | learn english through urdu| how to pronounce|spelling rules english, general information about allama iqbal| allama iqbal gk| the great poet gk|general knowledge in urdu, golden words in urdu handwriting| best quotes in urdu| aqwalezareen| urdu aqwal | سنہری باتیں| urdu, months of a year in urdu english punjabi arabic| islamic months name| islamic calendar, list of world atomic power | aitmi taqatain ایٹمی طاقتیں | gk in urdu | general knowledge | gk, application for sick leave in urdu | how to write application in urdu| bemari ki darkhwast, tombs of holy prophets | list of prophets graves| gk in urdu | انبیاء کرام علیہم السلام کی قبریں, human body gk | general knowledge about human parts | best shorts | viral shorts| trending shorts.
IMAGES
VIDEO
COMMENTS
Mobile Phone Essay in Urdu- In this article we are going to read Mobile Phone Essay in Urdu, mobile phone ke fayde in urdu essay, mobile phone ke fawaid aur nuqsanat in urdu essay, advantages and disadvantages of mobile phones in urdu.
Essay on Mobile Phone in Urdu. موبائیل فون. موبائل فون ایک انقلابی ایجاد ہے جس نے ہمارے بات چیت، کام کرنے اور زندگی گزارنے کے طریقے کو ڈرامائی طور پر تبدیل کر دیا ہے۔. اس نے ہمیں ایک دوسرے کے قریب لایا ہے، ہمیں خاندان اور دوستوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کی اجازت دی ہے چاہے ہم کتنے ہی دور کیوں نہ ہوں۔.
In this essay, we will explore both the positive and negative aspects of using mobile phones while focusing on how Urdu-speaking communities are affected by them. Firstly, we will discuss the advantages of mobile phone usage.
Essay on mobile phone for class second. Mobile Phone advantages and disadvantages for all classes in Urdu handwriting. موبائل فون پر مضمون کیسے لکھیں اردو مضمون ...
موبائل فون کے فائدے اور نقصانات Advantages and disadvantages of mobile phone article in Urdu by technology time. موبائل فون کی فائدے اور نقصانات پر نیا مضمون موبائل فون کی فائدے اور نقصانات پر نیا مضمون پڑھنے کے لے وزٹ کریں Essay on ...
This video will help you to write an essay on Mobile K Nuqsanat in Urdu.If you like my video, please subscribe#mobilephoneessayinurdu#moilephonepermazmoon#mo...
ان آلات کو موبائل کے ساتھ مر بوط کیا جاتا ھے جو انھیں کسی بھی وقت اور کہیں بھی ویب سائٹ سرچنگ میں مدد دیتا ھے ایک مطالعہ کے مطابق مو بائل فون پر خرچ کیے جانے والے کل وقت کا %۱۰انٹرنیٹ کو سرچ کرنے ...
In this post, you will find the Class 5 Urdu Notes, Solutions, Solved Exercises, MCQs, Guide, Key Book (PDF Format) for all boards of Pakistan as per latest single national curriculum / syllabus (SNC).
In this video, you will learn 10 Lines on Mobile Phone in Urdu. ABOUT THIS VIDEO Mobile Phone Essay in Urdu 10 Lines on Mobile Phone in Urdu Short Urdu Ess...
Ten lines essay on mobile phone. Advantages and disadvantages of Mobil phone. Mobile Phone essay for class 8. Mobile phone essay for class 7. Essay on mobile phone for class 6. Essay on mobile phone for class 5th. Essay on mobile phone for class 4th. Essay writing on mobile phone for class third. Essay on mobile phone for class second.